SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • اسرائیل کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے، پاکستان کے وزیر خارجہ

    اسرائیل کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے، پاکستان کے وزیر خارجہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔

  • لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)

    لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱

    لندن میں ہزاروں لوگ فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

  • اسماعیل ہنیہ: کوئی بھی فلسطینی غزہ سے نہیں جائےگا

    اسماعیل ہنیہ: کوئی بھی فلسطینی غزہ سے نہیں جائےگا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ غرہ کے عوام کی اپنی سرزمین سے گہری وابستگی ہے اور وہ غزہ چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ

    غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲

    غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔ 

  •  فلسطینیوں‌ کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)

    فلسطینیوں‌ کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵

    نیویارک میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔

  • غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی شہدا کی تعداد میں اضافہ

    غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی شہدا کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱

    فلسطین کی وزرات صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی صبح سے جمعے کی شام تک غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں تقریبا دو ہزار فلسطینی شہید اور آٹھ ہزار سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

  • فلسطین کے بارے میں سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ

    فلسطین کے بارے میں سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰

    فلسطینی استقامت اور اسرائيل کے درمیان ہونے والی لڑائی سے متعلق جمعے کے دن بند کمرے میں ہونے والا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگيا۔

  • غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرے، صیہونی حکومت کو ایران کا انتباہ

    غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرے، صیہونی حکومت کو ایران کا انتباہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں پر حملے، انسانیت پر ظلم اور جنگی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔

  • غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری (ویڈیو)

    غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری (ویڈیو)

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱

    ہفتے کی صبح کو غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت نے ہوائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں

  • اقوام متحدہ کے بیان پر اسرائیل ہوا آگ بگولا

    اقوام متحدہ کے بیان پر اسرائیل ہوا آگ بگولا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے غزہ کے بارے میں ایک بیان پر غاصب اسرائیل آگ بگولا ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS