SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Germany

  • ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے: فیڈرش مرٹز

    ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے: فیڈرش مرٹز

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴

    جرمنی کے سینیئر سیاستداں اور چانسلر کے عہدے کے امیدوار فیڈرش مرٹز نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے تا کہ جرمنی، اقتصادی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائے۔

  • مختلف یورپی ملکوں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    مختلف یورپی ملکوں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    مختلف یورپی ملکوں کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلن ماسک کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

  • برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش

    برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں، ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹

    فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی

    امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲

    تہران کےعارضی امام جمعہ نے ایران کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

  • اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲

    خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔

  • جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی

    جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی

    Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸

    جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران

    غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔

  • یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل

    یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی طرح کے غیر قانونی اور غلط اقدام کا قانون کے دائرے میں مناسب طور پر جواب دے گا۔

  • برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی شدید مذمت، ایران کی وزارت خارجہ

    برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی شدید مذمت، ایران کی وزارت خارجہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرین کے تنازعے میں روس کو ہتھیاروں کی فراہمی کے الزام کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فضائی خدمات کی فراہمی کے دوطرفہ معاہدوں کی منسوخی اور ایران ایئر پر پابندی کے حوالے سے انگلینڈ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور اسلام آباد خطے میں امن کے بنیادی ستون ہیں: وزیر اطلاعات پاکستان
    ایران اور اسلام آباد خطے میں امن کے بنیادی ستون ہیں: وزیر اطلاعات پاکستان
    ۱۴ minutes ago
  • پاکستان کے ساتھ اقتصادی شراکت کو مضبوط کرنا اولین ترجیح ہے
  • یمنی فوج کا حملہ: ہزاروں صہیونی پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے پر مجبور
  • ایرانی صدر پاکستان روانہ ہوگئے
  • اسلام آباد میں ایرانی صدر کے استقبال کی بھرپور تیاریاں، شہر رہبر انقلاب اور ڈاکٹر پزشکیان کی تصاویر سے جگمگا اٹھا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS