-
جرمنی کی جانب سے غرب اردن میں صیہونی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸جرمنی نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے فوجی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی قوانین کے لحاظ سے جارح طاقتوں کو جواب دینا اپنا حق سمجھتے ہیں، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷صدر مملکت نے کہا کہ دنیا کے لوگ یورپی ممالک خاص طور پر جرمنی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی حمایت کے بجائے غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے جاری نسل کشی کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرے گا۔
-
چھے یورپی ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی کمانڈروں پر حملے کے بعد یورہی ممالک میں وسیع پیمانے پر فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
اسلامی مراکز کو بند کیا جانا، اسلام دشمنی اور ایک سیاسی اقدام ہے: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ جرمنی میں اسلامی مراکز کو بند کیا جانا اسلام دشمنی اور صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کے لئے اٹھایا گيا ایک سیاسی اقدام ہے اور جرمن حکومت کو اس کے نتائج قبول کرنا چاہیے۔
-
مسجد پر چھاپے اور اسلامی مراکز کو بند کرنے پر جرمن سفیر کی ایرانی دفتر خارجہ طلبی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵جرمنی میں متعدد اسلامی مراکز کی بندش پر جرمن سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گيا۔
-
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان کا جرمنی سے احتجاج
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر کے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم عروج پر
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲مختلف عرب اور مغربی ملکوں کے لاکھوں کی تعداد میں عوام نے اپنے مظاہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا۔
-
دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔
-
لاہور کی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں ، فلسطینی حامیوں نے جرمن سفیر کی بولتی بند کردی( ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵پاکستان میں فلسطین کے حامی طلبہ نے برلین کی جانب سے اسرائیل کی حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے جرمن سفیر کو لاہور کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب نہيں کرنے دیا-
-
یوکرین کے بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات : چین
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷سوئيزرلینڈ کی جانب سے یوکرین قیام امن کانفرنس کی میزبانی کے اعلان کے بعد بیجنگ نے زور دے کر کہا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد سے پہلے بہت سے کام انجام دینا پڑے گا۔