-
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر گیا، 22 فوجی زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱شام میں ایک امریکی جنگی ہیکی کاپٹر گرنے سے 22 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکی ریاست کینٹکی میں دو جنگی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶امریکی فوج کے دو جنگی ہیلی کاپٹر کینٹکی ریاست میں ایک تربیتی مشق کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں ترکیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸شمالی عراق کے صوبہ دہوک کی آئل فیلڈ میں ترکیہ کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔
-
امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر سرنگوں، دو ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴امریکہ میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دو فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
یوکرین میں ہیلی کاپٹر تباہ، وزیرداخلہ سمیت سولہ عہدیدار ہلاک (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ہیلی کاپٹر کے حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یوگنڈا کے فوجی ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ، 22 اہلکار ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ہوگئے۔
-
پاکستان میں ہیلی کاپٹر حادثے پر ایران نے تعزیت پیش کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷ایران کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے پر حکومت اور پاکستانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔
-
آگ بچھانے میں مصروف امریکی ہیلی کاپٹر دریا میں جا گرا۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸امریکی ریاست آیداہو میں فائر فائٹنگ آپریشن میں مصروف چینوک CH-47D ماڈل کا ایک ہیلی کاپٹر سالمون دریا میں جا گرا۔ اس حادثہ میں دونوں ہی پائلٹ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات بکثرت پیش آ رہے ہیں جس کے باعث اب تک دسیوں ہزار ایکڑ ہریالی جل کر تباہ ہو چکی ہے۔