-
ایران کا وہ کارنامہ جس نے اہل ایمان کو آبدیدہ کر دیا (ویڈیو+تصویر)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۷دشمن اسلام و مسلمین غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی حملے کے دوران کچھ ایسے اچھوتے مناظر کیمروں میں قید ہوگئے کہ جن کو دیکھ کر فرزندان اسلام شاید اپنے آنسو نہ روک سکے ہوں۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئيں جو نماز جمعہ کے مراکز پر پہنچ کرعظیم الشان اجتماعات میں تبدیل ہوگئیں۔
-
عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہدا کے بارے میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان نے ہفتے کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پرفرمایا کہ عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز، نعرہ تکبیر کی صدائيں، پھولوں کی بارش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے بانی انقلاب اسلامی کی وطن واپسی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار اور گلزار شہداءپر فاتحہ پڑھی۔
-
تیسرا بلیٹن، منگل 09 جنوری
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2024
-
اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو استقامتی محاذ کو روکنا مشکل ہو جائےگا: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہے تو مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو دفاعی کارروائیوں سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی تہران پہنچ گئے، ایر پورٹ پرشانداراستقبال
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کو لے کر آنے والا جہاز آج صبح امام خمینی بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترا۔
-
امام خمینی اور مہاتما گاندهی پر کانفرنس
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن کی ہائیبرڈ جنگ کے مقابلے میں بہترین عمل اتحاد و یکجہتی ہے: صدر رئیسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو ذلت و رسوائی کا باعث قرار دیا ہے۔