-
ہندوستان کی جانب سے کینیڈا کا الزام مسترد
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹ہندوستان نے کینیڈا کے غیرملکی مداخلت انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کینیڈا کے انتخابات میں ہندوستان کی مداخلت کا الزام لگایا گيا تھا
-
ہندوستان: اسرو کا سوواں مشن کامیابی سے لانچ
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳ہندوستانی خلائی اور تحقیقی ادارے اسرو نے اپنے سو ویں مشن یعنی جی ایس ایل وی راکٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچ گئی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹ہندوستان کے پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے کے بعد ایک درجن سے زائد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کی بنا پر کانگریس کا کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲کانگریس کا کہنا ہے کہ امرتسر میں امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کے لئے کیجریوال کو معافی مانگنی چاہئے۔
-
پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے لئے صاف توانائی کی منتقلی میں مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سول کوڈ نافذ ہوگا
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹اتراکھنڈ میں آج 27 جنوری کو یکساں سول کوڈ نافذ ہونے جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ جوش و خروش سے منایا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ہندوستان میں چھبیس جنوری کے موقع پر پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا اور چھہترویں یوم جمہوریہ پر روایت کے مطابق ہندوستان نے اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
نریندرمودی نے ہندوستانی قوم کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی نے ہم وطنوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: ایران کو مہاتما گاندھی امن ایوارڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں شامل اپوزیشن اراکین کا لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے نام خط
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۸وقف ترمیمی بل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں شامل اپوزیشن اراکین نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہےکہ وہ اجلاسوں میں شفافیت برتنے کے سلسلے میں کمیٹی کے چیئرمین کو ہدایت دیں۔