SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Interesting news

  • جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)

    جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲

    رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔

  •   پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی لاشوں کی دریافت (ویڈیو)

    پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی لاشوں کی دریافت (ویڈیو)

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱

    پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی دو لاشیں دریافت ہوئی ہیں جنہیں میکسیکو کی کانگریس میں پیش کیا گیا ہے۔

  • الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)

    الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹

    اوشین ایکسپلوریشن کے محققین کو خلیج الاسکا میں کسی چٹان کے قریب غوطہ خوری کے دوران ایک پراسرار ‘سنہری انڈے’ جیسی شے ملی ہے۔

  • کم جونگ ان کی بکتر بند ٹرین میں کیا خاص ہے؟ (ویڈیو)

    کم جونگ ان کی بکتر بند ٹرین میں کیا خاص ہے؟ (ویڈیو)

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان منگل کی علی الصبح اپنی خصوصی نجی ٹرین سے روس میں داخل ہوئے ہیں۔

  • زلزلہ متاثرین کے لئے مراکشی فٹبالرز نے خون کا عطیہ دیا (ویڈیو)

    زلزلہ متاثرین کے لئے مراکشی فٹبالرز نے خون کا عطیہ دیا (ویڈیو)

    Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳

    مراکش میں بدترین زلزلہ، مراکشی فٹبالرز مدد کے لئے میدان میں آگئے۔

  • جرمنی میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش (ویڈیو)

    جرمنی میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش (ویڈیو)

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴

    جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔

  • ۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا

    ۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳

    یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کا کہنا ہے کہ 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا امکان ہے اور شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کے دوران اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

  • دنیا کا خوبصورت جزیرہ جہاں گاڑیاں چلانے پر پابندی ہے+ تصاویر

    دنیا کا خوبصورت جزیرہ جہاں گاڑیاں چلانے پر پابندی ہے+ تصاویر

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    یونان کے ایک خوبصورت جزیرے ’ہائیڈرا‘ میں عام گاڑیاں چلانے پر مکمل پابندی عائد ہے۔

  • دہلی میں جی 20 اجلاس، بندروں سے نمٹنے کا انوکھا طریقہ (ویڈیو)

    دہلی میں جی 20 اجلاس، بندروں سے نمٹنے کا انوکھا طریقہ (ویڈیو)

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴

    دہلی میں حکام نے بندروں کو جی 20 اجلاس کے لئے مقرر ہ مقامات سے دور رکھنے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کر لیا۔

  • انتہائی خطرناک قاتل، امریکی جیل سے حیران کن انداز میں فرار (ویڈیو)

    انتہائی خطرناک قاتل، امریکی جیل سے حیران کن انداز میں فرار (ویڈیو)

    Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    امریکی ریاست پینسلوینیا کی جیل میں قید قتل کا سزا یافتہ مجرم فرار ہوگیا، اس کی دیوار پر چل کر فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

Show More

خاص خبریں

  • کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
    کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
    ۴ minutes ago
  • ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان؛ ٹرمپ
  • اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
  • دو صیہونی وزیروں پر نیدرلینڈ میں پابندی
  • چین کے ساتھ زرعی شعبے میں تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا: وزیر زراعت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS