-
دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹گزشتہ 30 سالوں کے دوران دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر کینسر میں مبتلا افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاہم سائنسدان اس اضافے کے پیچھے وجوہات کو پوری طرح سمجھ نہیں پائے۔
-
دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔
-
سعودی عرب میں 110 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰سعودی عرب کے جنوب مغرب میں الرہوا مرکز کی مدد سے نوادہ القحطانی نے دوبارہ اپنی تعلیم شروع کی ہے۔
-
آکسیجن سلینڈر پہن کر کرکٹ کھیلنے لگا، 83 سالہ شخص (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷دنیا بھر میں لوگ اسکاٹ لینڈ کے بزرگ شہری کی کرکٹ سے محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔
-
چین میں بارشوں سے سڑک پر بننے والے گڑھے میں گاڑی گرنے کی خوفناک ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷چین میں زبردست بارشوں کے بعد ایک سڑک پر بننے والے گہرے گڑھے میں گاڑی گرگئی۔
-
شہری نے مسافروں کو دھوپ سے بچانے کیلئےرکشے کی چھت پر پودے اگالیے
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲نئی دہلی میں ایک شہری نے مسافروں کو گرمی سے بچانے کے لیے اپنے رکشے کی چھت پر ہی پودے اگالیے۔
-
انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس (ویڈیو)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا، روبوٹس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔
-
کیا آپ نے کبھی مور کو اڑتے دیکھا ہے؟ (ویڈیو)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷مور ایک خوبصورت پرندہ ہے جو عموماً اونچی پرواز نہیں کرتا لیکن آج ہم آپ کو اس کی اونچی اور طویل اڑان کی دلفریب ویڈیو دکھا رہے ہیں۔