-
ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف: صیہونی حکومت اور امریکا کی مذمت میں جنوبی افریقہ کا مؤقف دلیرانہ ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے صیہونی حکومت اور امریکہ کی مذمت میں جنوبی افریقہ کی ثابت قدم کو جرأت مندانہ اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افریقی ممالک کوایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیح حاصل ہے۔
-
نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران win-win طریقہ کار کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے، کہا کہ ہم پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے میں اپنے ایٹمی پروگرام پر کچھ محدودیتیں یا رکاوٹیں قبول کرسکتے ہیں۔
-
عراقی صدر کی ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۷آج بروز پیر، ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے عراقی صدرعبداللطیف جمال رشید سے بغداد میں ملاقات کی۔ عراقی صدر نے کہا کہ انکا ملک تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون اور مثبت تعمیری پالیسی جاری رکھے گا۔
-
ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۵ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط کئے۔
-
ایران کی سمندر میں بڑی کاروائی، 17 غیر ملکی گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری عراق روانہ ہوگئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی عراق اور لبنان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آج تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور جوہری ایجنسی کے درمیان تعاون کا نیا فریم ورک پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق ہوگا۔
-
عاشقوں کے قافلے کربلائے معلیٰ کی جانب رواں دواں، زائرین کی پذیرائی، شیعہ سنی اتحاد کا عملی مظاہرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳اربعین حسینی کے موقع پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
محمود فرشچیان، ایران کے عالمی شہرت یافتہ مصور، انتقال کر گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷ایران کے نامور اور عالمی سطح پر پہچانے جانے والے مصور محمود فرشچیان ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔
-
اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵ہفتہ کو ایران کے مہران بارڈر پر واقع اربعین کے زائرین کی خدمت کے لیے قائم ایک موکب میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق او 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔