-
وزیر خارجہ : تل ابیب کے پالتو جانور اگر اپنے مالک کا حکم نہيں مانيں گے تو تہران انہيں سبق سکھائے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صہیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی ہرزہ سرائی پر خبردار کیا ہے کہ عوام اور قیادت کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا فوری اور محکم جواب دیا جائے گا - وزیر خارجہ سید عباس عر
-
ایرانی میزائل توانائی کا موضوع قابل مذاکرات نہیں: ایرانی قائم مقام وزیر دفاع
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ایران کے قائم مقام وزير دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور میزائل اور ڈرون توانائی قومی ریڈ لائنوں میں شامل ہے اور اس موضوع پر مذاکرات ہرگز نہیں ہوسکتے۔
-
رہبر انقلاب اور ایران کے دیگر شہدا کے قاتلین کو سزا ضرور ملے گی: ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ شہید رہبر خامنہ ای کبیر اور دیگر مظلوم ایرانی شہدا کے قاتلین اور اس جرم کا حکم دینے والے اپنے کئے کی سزا ضروری پائيں گے۔
-
ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان گفتگو: امید ہے برکس کے پلیٹ فارم پر دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا، صدرِ ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے برکس ممالک کے وزرائے تیل و توانائی کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ برکس کے پلیٹ فارم پر ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا۔
-
شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی صرف ایران کرے گا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے آبنائے ہرمز میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر بارودی سرنگوں کی صفائی میں تعاون کی بات قابل قبول نہیں۔
-
ٹرمپ نے ایران میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کو قتل کیا: برنی سینڈرز
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲سینئر امریکی سینیٹر نے کہا کہ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایسی جنگ شروع کی جس میں ہزاروں بے گناہ مرد، عورتیں اور بچے مارے گئے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیتالله مجتبیٰ حسینی خامنهای نے اپنے اہم پیغام میں فرمایا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے۔
-
پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷پاکستان کے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں واپس آئیں تو ہم بھی قیمتوں کو کم کر دیں گے، ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے۔