-
ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ہمارے رڈار اور نگرانی کے سسٹم اور دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کی صلاحیت میں پانچ گنا اور جارح طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت میں دو سے تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے قاسم بصیر نامی میزائل کا کامیاب تجربہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ایران کی وزارت دفاع نے جدید ترین بیلسٹک میزائل قاسم بصیر کی رونمائی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی لیڈی ڈاکٹر نے وائپو ایوارڈ جیت لیا
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹ایران کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ہستی حسینی نے ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہت خوب قرار دیا ہے۔
-
ایران کی ایک اور بڑی کامیابی، جلد ہو سکتی ہے امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ملک امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی کر سکتا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ جنرل کیومرث حیدری
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ایران کی برّی فوج کے سربراہ جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج خود کفالت کی اس سطح پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ ہر قسم کے خطرات کا بھرپور مقابلہ کرسکتی ہیں۔
-
ایران میں آرمی ڈے کے موقع پر فوجی جوانوں کی پریڈ اور مختلف قسم کے دفاعی ہتھیاروں کی نمائش
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ایران میں آج آرمی ڈے کے موقع پر دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں فوجی پریڈ کے دوران مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے مختلف قسم کے دفاعی ہتھیاروں اور دفاعی آلات نیز ڈرون توانائی کا مظاہرہ کیا گيا۔
-
ہم روس کے ساتھ قریبی تعاون کا سلسلہ مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "ایران کے یوم مسلح افواج" کی مناسبت سے ماسکو میں ایران کے سفیر کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ + ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳آج ایران میں یوم مسلح افواج منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے مرکزي تقریب بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مرقد پر منعقد ہوئي تقریب کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہوا جس کے بعد فوجی دستوں نے پریڈ انجام دی۔ اس موقع پر ایران کے عسکری و سیاسی حکام بھی موجود تھے