-
2017 ایران الیکشین
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
میدان عمل میں عوام کی موجودگي قومی سلامتی کی ضامن ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتخابی عمل سمیت مختلف میدانوں میں عوام کی مشارکت کو فیصلہ کن قرار دیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶ایران کے صدارتی امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ملک میں جاری مسائل و مشکلات کے حل کے لئے اپنے اپنے منصوبوں کا اعلان کیا-
-
صدارتی انتخابات اور انتخابی مناظرہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں انتخابی مہم عروج پر
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۸خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں
-
انتخاباتی مناظرہ ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱ایران کے بارہویں صدارتی الیکشن کے لئے چھے امیدواروں کے درمیان مناظرہ ہوا جسے براہ راست پورے ملک نے ٹیوی اور ریڈیو کے ذریعہ دیکھا اور سنا۔ایران میں ہونے والے انتخاباتی مناظرے تلاوت قرآن کے ذریعے شروع ہوتے ہیں اور ان میں اسلامی اخلاق و ضوابط کا باقاعدہ خیال رکھا جاتا ہے اور اگر کسی امیدوار کو یہ محسوس ہو کہ مد مقابل نے اسکی توہین کی ہے یا غلط بات یا فیصلہ کی نسبت اسکی جانب دی ہے تو اسے شکایت کا بھی پورا حق حاصل ہوتا ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدوار اور عوام کے سوالوں کے جوابات
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے نامزد امیدواروں نے اپنے پہلے براہ راست مباحثے کے دوسرے حصے میں عوام کے سوالوں کے جوابات دیئے۔
-
صدارتی امیدواروں میں انتخابی مباحثہ اور عوام
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
صدارتی امیدواروں کےانتخابی منشور کا اعلان
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹خصوصی رپورٹ
-
صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا انتخابی مباحثہ ختم
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۷ایران کے چھے صدارتی امیدواروں نے اپنے پہلے انتخابی مباحثے میں سماجی مسائل کے حوالے سے اپنے اپنے پروگراموں کی وضاحت کی ہے۔