SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کے صدارتی انتخابات

  • صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلے مباحثے کا آغاز

    صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلے مباحثے کا آغاز

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱

    ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا براہ راست مباحثہ شروع ہوگیا ہے جسے قومی ٹیلی ویژن اور ریڈیو سے براہ راست نشریا کیا جارہا ہے۔

  • انتخابات میں ایرانی عوام کی شرکت سے دشمن حیرت زدہ ہو جائیں گے، خطیب جمعہ تہران

    انتخابات میں ایرانی عوام کی شرکت سے دشمن حیرت زدہ ہو جائیں گے، خطیب جمعہ تہران

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷

    تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ انّیس مئی کو انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت سے دشمن مایوس اور حیرت زدہ ہو جائیں گے۔

  • صدراتی امیدواروں نے اپنے اپنے  انتخابی منشور کا اعلان کردیا

    صدراتی امیدواروں نے اپنے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹

    ایران کے صدارتی امیدواروں، حسن روحانی، سید ابراہیم رئیسی سادات، سید مصطفی میر سلیم، محمد باقر قالیباف، سید ہاشمی طبا اور اسحاق جہانگیری اپنے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا ہے۔

  •  ایران کے آئندہ صدارتی انتخابات

    ایران کے آئندہ صدارتی انتخابات

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں   نشرہونے کی تاریخ - 25/ 04/ 2017  

  • ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے 103 ملکوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے

    ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے 103 ملکوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲

    ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے دنیا کے ایک سو تیس ملکوں میں پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔

  • صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثوں کا شیڈول جاری

    صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثوں کا شیڈول جاری

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ - 24/ 04/ 2017

  • صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثوں کا شیڈول جاری

    صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثوں کا شیڈول جاری

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶

    ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست ٹیلی کاسٹ ہونے والے مباحثوں کے لیے قرعہ اندازی کے بعد مباحثوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ان مباحثوں کے علاوہ تمام چھے امیدواروں کے انٹرویو اور ریکارڈ شدہ پیغامات بھی قومی ریڈیو و ٹیلی ویژن کے مختلف چینلوں سے وقتا فوقتا نشر کیے جائیں گے۔

  • ایران: صدارتی انتخابات کی تشہیرات کا آغاز

    ایران: صدارتی انتخابات کی تشہیرات کا آغاز

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے 6 امیدواروں کے ناموں کی فہرست سامنے آنے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز ہوگیا ہے اور ایران کے صدارتی امیدواروں کے ٹی وی مباحثوں کے سلسلے میں قرعہ اندازی کا کام بھی کل رات مکمل ہوگیا۔

  • ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

    ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۲

    ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

  • صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز

    صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶

    ایران میں صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور اہلیت کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۵۵ minutes ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS