-
ایران میں صدارتی الیکشن کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کی مہلت ختم
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶ایران میں صدارتی الیکشن کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کے آخری لمحات میں بھی کئی معروف شخصیات نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرائے
-
صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے 12ویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج 15 اپریل ہے۔
-
کم نہیں ہیں جو ایران کا صدر بننا چاہتے ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶صدارتی الیکشن کے لئے اپنا نام درج کرانے والوں کی تعداد اب تک 1045 تک پہونچ چکی ہے اور ہر ایک اپنی ترجیحات اور خاص ایجنڈے کے ساتھ وزارت داخلہ میں اپنا نام درج کرانے پہونچا ہے۔ان تصاویر میں غیر معروف چہروں کو آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں جو ایران کا صدر بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
-
الیکشن 2017 : صدر حسن روحانی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آئندہ صدارتی الیکشن میں بحیثیت امیدوار حصہ لینے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرا دیئے ہیں۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کا عمل
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے والے امیدواروں کی تعداد چھے سو چوّالیس تک پہنچ گئی ہے-
-
صدارتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے والوں کی تعداد دو سو ستّاسی ہو گئی
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری رہا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات، 100 سے زائد کاغذات نامزدگی جمع
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران میں ہونے والے 12ویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تعداد ایک سو سے بڑھ گئی۔
-
یہ لوگ ایران کا صدر بننا چاہتے ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵صدارتی امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آج پہلے دن کافی چہل پہل نظر آئی اور مختلف سیاسی و سماجی طبقات سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگوں نے اپنے کاغذات جمع کرائے۔
-
انتخابات میں عوام کی شرکت دشمنوں کی مایوسی کا باعث
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۵ایران کے صدر نے ہونے والےانتخابات میں قوم کی بھرپور شرکت کو ملک کے لئے عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
ایران میں 12ویں صدارتی انتخابات کی سرگرمیاں شروع
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵ایران کے 12ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی باقاعدہ رجسٹریشن کا منگل کے روز تہران میں آغاز کردیا گیا ہے۔