-
ایران بھر میں سید ابراہیم کے حامیوں کا جشن
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹ایران کے نو منتخب صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے بعد ایران بھر میں انکے حامیوں نے ایران کے مختلف شہروں منجملہ تہران، اصفہان، قم، مشہد اور کرمانشاہ میں سڑکوں پر نکل کر نہایت پر جوش انداز میں جشن منایا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، انتخابات میں عوام کی بهر پور شرکت کی قدردانی
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
صدارتی الیکشن کے نتیجے کا اعلان
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی ملت کے نو منتخب صدر
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی امیدواروں نے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج یہاں دیکھیں... last update 17:30 p.m
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں
-
محسن رضائی کا آیت اللہ رئیسی کے نام تہنیتی پیغام
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹صدارتی امیدوار محسن رضائی نے آيت اللہ ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر ان کے نام تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
مغربی میڈیا کو پھر لگے جھٹکے پر جھٹکے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹ایران کے حکام اور رہنماؤں نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد سے ہمیشہ، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں اور انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والے عناصر کو مایوس کیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹انتخابات 2021 میں ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کی کمپین چلانے والے گروہ کی شرمناک شکست عیاں ہو گئی ہے۔
-
انتخابات میں اقلیت کی شرکت
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں اس بار عوام نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور دشمنوں کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔