اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور بلدیہ کے انتخابات میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کے بعد دشمن میڈیا کی بولتی بند ہو گئی۔
ایران کے سرحدی شہرسروان میں ایک سپاہی کی شہادت کی خبر حقیقت سے عاری ہے: وزارت داخلہ
بوطانیہ میں جمہورت کے دعویداروں کی طرف سے ووٹنگ کے عمل میں رخنہ اندازی کی کوشش ناکام ہوگئي۔
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ آج کا دن ایرانی قوم کا دن ہے۔
ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کے ساتھ ساتھ مراجع کرام اور اعلی سیاسی اور حکومتی شخصیات نے بھی اپنے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور عوام سے ووٹنگ کے عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل کی۔
جنہیں بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی کا فرق معلوم نہیں وہ آج ایران کے انتخابات پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ (قائد انقلاب اسلامی)
ایران میں صدارتی انتخابات، مختلف ملکوں کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر کوریج دی جا رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں صبح سات بجے سے ہی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔