عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے عراق میں عین الاسد امریکی چھاؤنی پر تازہ ترین ڈرون حملے کی خبر دی ہے-
شام میں امریکی فوج کے زیر قبضہ دیر الزور کے مشرق میں واقع العمر نامی آئل فیلڈ میں دھماکے کی خبر ہے۔
امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین امریکی فوجی ہلاک اور چھے زخمی ہوئے ہیں
امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کی فیملی سے کہا ہے کہ وہ امریکی مفادات کے خلاف بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر، عراق کو چھوڑ دیں
عراقی ذرائع نے عراقی کردستان کے علاقے میں امریکی زیر قبضہ فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کی صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
فلسطینیوں کی حمایت میں بغداد میں ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیل اورحماس کے درمیان جاری جنگ کے لئے امریکہ کی پالیسیوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔