عراق کے وزیراعظم نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
ایران کی خام تیل کی برآمدات کی سطح دو ہزاراٹھارہ کے بعد اعلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک ہوگئے۔
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقائی و بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کا مرکز بننا چاہتا ہے اور وہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے-
ایران کی عدلیہ اور عراق کی عدلیہ نے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے اور مجرموں کی حوالگی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
تربت میں ایران و پاکستان کی سرحد پر تجارتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کےخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے ہیں۔
کردستان کی سیکورٹی کونسل نے داعش کے ایک اہم سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
عراق کی سرحدی فورس کے ہیڈکوارٹر نے ایران سے ملنے والے مشترکہ عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے خانقین کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائي اور دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔