-
ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک، اسرائیل پورے خطے کے لیے خطرہ: پاکستانی وزیر دفاع
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور اسرائیل پورے خطے کے لیے اصل خطرہ ہے۔
-
پاکستان کو نام نہاد غزہ امن کونسل میں شامل ہونے کی ٹرمپ کی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۷پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نام نہاد غزہ امن کونسل میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی استقامت اور اتحاد کو سراہا
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸پاکستان کے عوام نے ایران میں ہونے والے حالیہ فسادات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک باوقار اور باشعور قوم ہے، جو ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
پاکستان کی ایران کے حالات پر گہری نظر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد، ایران کی حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ایران، پاکستان کا برادر ہمسایہ ملک اور عالمی برادری کا ایک اہم رکن ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور قطر کے امیر کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ، علاقے کی سلامتی سے متعلق حالات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئي ہے جس میں علاقے کی سلامتی سے متعلق حالات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان کی طرف سے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کی ستائش
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۵پاکستان کے وزیر دفاع نے ایران کے بعض علاقوں میں ہونے والی بدامنی اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کو نکالی گئیں ریلیوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سے پاکستان کا عزیز برادار اور ہمسایہ ملک رہا ہے۔
-
پاکستان: دو مقدمات میں علی امین گنڈاپور کے خلاف وارنٹ گرفتاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے 2 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
-
پاکستان میں کئی ملزمان کو ملی دو دو بار عمر قید کی سزا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱پاکستان میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ۔
-
پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلامی کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵پاکستان میں جماعت اسلامی نے پی آئی اے کی فروخت پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان جمعے کی دوپہر ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔