SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • قندھار میں افغان فوج کا ایک اعلی افسر قتل

    قندھار میں افغان فوج کا ایک اعلی افسر قتل

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴

    افغانستان کے شہر قندھار میں افغان فوج کا ایک اعلی افسر مارا گیا ہے۔

  • عراق: بابل کے علاقے اسکندریہ میں دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد پیسنٹھ ہو گئی

    عراق: بابل کے علاقے اسکندریہ میں دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد پیسنٹھ ہو گئی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶

    عراق کے صوبہ بابل کے علاقے اسکندریہ میں کل ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق والوں کی تعداد بڑھ کر پینسٹھ ہو گئی ہے جبکہ پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق: بابل میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    عراق: بابل میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹

    تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے صوبہ بابل میں جمعہ کی شام کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

  • تکفیری دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ضروری ہے: شیخ نعیم قاسم

    تکفیری دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ضروری ہے: شیخ نعیم قاسم

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے تکفیری دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔

  • شمالی عراق میں فوج کی کارروائی، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شمالی عراق میں فوج کی کارروائی، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۹

    عراقی فوج نے صوبہ نینوا کے علاقے القیارہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر توپ خانے سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم پچیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کا ایک سال مکمل، تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا خطاب

    یمن پر سعودی جارحیت کا ایک سال مکمل، تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا خطاب

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲

    تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیلی حکومت کی حمایت سے اپنے جنوبی ہمسائے یمن پر حملہ کر کے بےشمار جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • شام: داعش کا سرغنہ عبدالرحمان القادولی ہلاک

    شام: داعش کا سرغنہ عبدالرحمان القادولی ہلاک

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳

    شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک بڑا سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔

  • جنوبی یمن میں تین کار بم دھماکے، بائیس افراد شھید

    جنوبی یمن میں تین کار بم دھماکے، بائیس افراد شھید

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴

    یمن کے جنوب میں واقع عدن شہر کے سیکورٹی مراکز میں تین کار بم دھماکوں کے نتیجے میں بائیس افراد شھید ہو گئے ہیں۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے عوام کے جذبے اور حوصلے کو کمزور کرنے کے لیے اس ملک کے مختلف علاقوں کی بنیادی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

  • غرب اردن میں مزید دو فلسطینی شہید

    غرب اردن میں مزید دو فلسطینی شہید

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲

    دریائے اردن کے مغربی کنارے میں مزید دو فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱ hour ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS