SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • یمن کے صوبے تعز میں 80 سعودی ایجنٹ ہلاک

    یمن کے صوبے تعز میں 80 سعودی ایجنٹ ہلاک

    Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار دستے نے، باوجودیکہ دہشت گردوں کو سعودی اتحاد کی فضائیہ کا تعاون حاصل تھا، صوبے تعز کے الضباب علاقے میں حملہ کرکے اسّی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ،جس میں القاعدہ کے بعض سرغنے بھی شامل ہیں-

  • عراق میں امریکی میرین فوجی داخل ہوگئے

    عراق میں امریکی میرین فوجی داخل ہوگئے

    Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۴

    امریکی فوج نے داعش کے خلاف کارروائی میں مدد کے لئے اپنے میرین فوجی عراق روانہ کئے جانے کی خبر دی ہے-

  • عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی لڑاکا طیاروں کا حملہ

    عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی لڑاکا طیاروں کا حملہ

    Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴

    عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-

  • بنگلہ دیش: تکفیری دہشت گردوں نے ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا

    بنگلہ دیش: تکفیری دہشت گردوں نے ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸

    داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے بنگلہ دیش میں ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے ۔

  • بحرین کے سیاسی رہنما کے خلاف مقدمے کی کارروائی

    بحرین کے سیاسی رہنما کے خلاف مقدمے کی کارروائی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰

    بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے خلاف منگل کو مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔

  • بحرین: انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا  گیا

    بحرین: انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔

  •  بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار

    بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • جنیوا مذاکرات کے بارے میں شام کا موقف

    جنیوا مذاکرات کے بارے میں شام کا موقف

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۸

    شام کے رکن پارلیمنٹ خالد العبود نے کہا ہے کہ جنیوا مذاکرات، شام میں جھڑپوں میں کمی لانے کی ایک کوشش ہے۔

  • ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ شامی صدر کی پولیٹیکل ایڈوائزر کا بیان

    ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ شامی صدر کی پولیٹیکل ایڈوائزر کا بیان

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۷

    شامی صدر کی پولیٹیکل اور میڈیا ایڈوائزر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت، ملک کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کے بارے میں کوئی سودے بازی نہیں کرے گی۔

  • عرب لیگ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی

    عرب لیگ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸

    لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے بارے میں عرب لیگ کے اقدام کو دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS