-
مغربی شام میں متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸شامی فوج نے شمال مغرب میں کئی اہم علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
غزہ میں ایک کمسن فلسطینی بچے کی شہادت
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۴غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح لڑاکا طیاروں کے حملے میں ایک کمسن فلسطینی بچہ شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: صوبہ کاپیسا میں آٹھ دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۵افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ کاپیسا میں آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
بحرین میں ایک اور عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸بحرین کی پولیس نے اس ملک کے علماء کی اسلامی کونسل کے سربراہ مجید المشعل کو گرفتار کر لیا۔
-
افغانستان، طالبان کے ساتھ مذاکرات
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکورٹی امور کے انچارج نے کہا ہے کہ صوبے میں جنگ بندی کے لئے افغان حکام نے طالبان کے ساتھ مذاکرات انجام دیئے ہیں۔
-
یمن میں رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مصر: سینا کے علاقے میں دھماکہ، کئی ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰مصر کے شمالی صوبے سینا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یمن میں سعودی لڑاکا طیارہ مار گرایا گیا
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵یمنی فوج نے شمالی علاقے میں جارح سعودی عرب کا ایک لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔
-
عراق: الانبار میں داعش کے ایک سرغنہ اور اس کے نو ساتھیوں کی ہلاکت
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱عراقی فوج نے الانبار میں اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ اور اس کے نو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
ریاض میں اکٹھا ہونے والے شام مخالف مسلح دہشت گرد گروہ کشمکش کا شکار
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶جنیوا امن مذاکرات میں شمولیت کے بارے میں فیصلہ اور مذاکرات کے لئے ریاض میں اکٹھا ہونے والے شام مخالف مسلح دہشت گرد گروہ کشمکش کا شکار ہیں۔