-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، ایک بار پھر کلسٹر بموں کا استعمال
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور سعودی عرب کے ان طیاروں نے صعدہ پر ایک بار پھر کلسٹر بم برسائے ہیں۔
-
اسلامی ملکوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے صیہونی حکومت کے مقاصد کبھی بھی پورے نہیں ہوں گے: ڈاکٹر ولایتی
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے صیہونی حکومت کے مقاصد کبھی بھی پورے نہیں ہوں گے۔
-
صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید دو فلسطینی شہید
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳صیہونی حکومت نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
مصر کے انقلاب کی سالگرہ، حفاظت کے غیرمعمولی انتظامات
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲مصر کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر غیر معمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے۔
-
یمنی عوام کا قتل عام آل سعود کی اسٹریٹیجی ہے: تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام کا قتل عام آل سعود کی اسٹریٹیجی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب اور بحرین پر تنقید
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب اور بحرین کے تشدد آمیز اور عوام کی سرکوبی کے اقدامات پر تنقید کی ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن کے صوبہ جوف میں وحشیانہ بمباری، متعدد افراد شہید اور زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر جارحیت کر کے متعدد عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے۔
-
پچھلے تین دنوں میں شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے چار سو چوراسی فضائی حملے
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پچھلے تین روز کے دوران شام میں دہشت گردوں کے خلاف چار سو چوراسی بار فضائی حملے کئے گئے ہیں۔
-
سعودی سفیر کے بیان پر عراق کے سابق وزیراعظم کا شدید احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹عراق کے سیاسی دھڑے حکومت قانون کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے بغداد میں سعودی عرب کے سفیر کے تفرقہ انگیز بیان پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
مذاکرات کے لئے طالبان کی کوئی شرط منظور نہیں، حکومت افغانستان
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لئے طالبان کی شرط کو مسترد کر دیا۔