-
رمادی کی آزادی کے بعد عراقی افواج کی فلوجہ کی آزادی کے لیے تیاری
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶رمادی کی آزادی کے بعد عراقی افواج نے فلوجہ کی آزادی کی تیاری شروع کردی ہے۔
-
داعش کے دسیوں دہشت گردوں کے سرقلم
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۵داعش نے اپنے ان دسیوں دہشت گردوں کے سر قلم کر دیئے ہیں جو مشرقی عراق میں ہونے والی جنگوں سے بھاگ کھڑے ہوئے تھے-
-
یمن جنگ سے کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا: سعودی حکام کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۴سعودی عرب کے اعلی حکام نے پہلی بار یمن پر حملے کے نتیجے میں کروڑوں ڈالر کا نقصان ہونے کا اعتراف کیا ہے-
-
بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی آزادی کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۰عوامی حمایت یافتہ بحرینی گروہوں نے شیخ علی سلمان کی آزادی پر تاکید کی ہے-
-
خاتم الانبیاء اور صادق آل محمد (ص) کا یوم ولادت مبارک ہو
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے چپے چپے پر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے-
-
عراق: رمادی شہر دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہو گیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸عراقی فوج کی مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام رمادی کو داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرالیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے اصل ذمہ دار ہیں: نائیجیریا کی طلبہ یونین
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵نائیجیریا کی طلبہ یونین نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اپنے ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
شام میں اب روسی روبوٹ بھی دہشت گردوں کے خلاف لڑیں گے
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹روس نے اپنے جنگی روبوٹ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لئے بھیج دیئے ہیں۔
-
شام: فوج نے دہشت گردوں کے اہم سرغنے کو ہلاک کر دیا
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶شامی فوج نے گھمسان کی لڑائی کے دوران دہشت گردوں کے اہم سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے عالم اسلام کی سربلندی کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کو ضروری قرار دیا ہے۔