دنیا کی 298 اہم اور ممتاز شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر غزہ پر غاصب اسرائيل کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی مداخلت کی اپیل کی ہے۔
گزشتہ شب مقبوضہ اراضی کے شمال میں غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور 7 صیہونی زخمی ہوگئے۔
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔
معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔
غاصب اسرائیل میں پولیس نے مشہور عرب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی کو فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کی حمایت کی وجہ سے گرفتار کرلیا ہے۔
فلسطینی استقامتی تحریک حماس کی قید سے آزاد ہونے والی ایک اسرائیلی خاتون نے حماس کے بارے میں اسرائیلی جھوٹے پروپیگنڈے کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسلامی اور عرب ملکوں نیز اقوام متحدہ سے غزہ کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ہوائی حملے آج پیر کی رات کو بھی جاری ہیں اور ان وحشیانہ حملوں میں مساجد اور میڈیکل اسٹور کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔