بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
الجزیرہ چینل کے مطابق غاصب اسرائيلی فوج اور حزب اللہ لبنان کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید ہوگئے۔
القسام بریگیڈ نے فلسطینی عوام پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کے رد عمل میں تل ابیب پر میزائل برسائے ہیں۔
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، صیہونیوں کے پاس شکست کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔
کینیا کے جنوب مشرقی شہر ممباسہ میں آج فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ ہونے کی خبر ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 37 بار سے زیادہ غزہ پر بمباری کی گئی ہے جس میں 352 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
روزنامہ "رائے الیوم" کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں مذکورہ بات لکھی ہے۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔
غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس شہر میں غاصب اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اقوام متحدہ سے وابستہ ایک اسکول پر حملہ کیا ہے۔