-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر کا بڑا بیان، جنگ ہم شروع نہیں کریں گے، لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہيں
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
دھمکی کے ساتھ مذاکرات کی درخواست، ایران کو قبول نہیں:صدر پزشکیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ تہران مساوی حیثیت سے مذاکرات چاہتا ہے، ایسا نہیں کہ وہ ایک طرف دھمکیاں دیں اور دوسری طرف مذاکرات کی درخواست بھی کریں۔
-
برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں، ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں, اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو مظالم کو روک سکتے ہیں: ایرانی صدر
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں ہے اور نہ ہی فوجی جوہری توانائی کا حصول اس کے دفاعی اور سلامتی ڈاکٹرائن میں کبھی شامل رہا۔
-
ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کی ایرانی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
-
ایران مسلمان اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ایرانی صدر نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
امریکی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، ایران پر لگائي نئي پابندیاں
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰امریکہ کی ٹرمپ حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کے تحت مزید نئي پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے، پودوں، پھولوں اوردرختوں میں دوبارہ جان پیدا ہونے کا نظارہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔
-
ایران عراق کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عراق کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تہران کے عزم کا اعادہ کیا۔