-
اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی رامیم فوجی چھاؤنی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیاسی دفتر کے رکن علی ابو شاہین نے کہا ہےکہ صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے ہیں۔
-
مقبوضہ جولان پر میزائلی حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت جاری ہے اور منگل کی صبح صوبہ صعدہ پر حملے ہوئے ہيں۔
-
القسام کے جیالوں کے ہاتھوں اسرائیلی جاسوس ڈرون کا شکار
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰تحریک حماس کے فوجی بازو "عزالدین القسام" بریگیڈ نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱عشرۂ فجر کے موقع پر فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے ایک گروپ نے آج پیر کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲حزب اللہ لبنان نے جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک نو سو اکسٹھ کارروائیوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹پاکستان کے عوام نے دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت میں ریلی نکالی جس میں سرکاری حکام اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی
-
امریکہ: براؤن یونیورسٹی کے طلباء کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔