-
صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کیا جائے، امریکی ایوان نمائندگان
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۰امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کو مزید ہتھیاروں کی ترسیل کی ایک اور قرارداد کو منظوری دے دی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے کئی اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر اسرائیلی فوجی اڈوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی شہید
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵پوری عالمی برادری کی شدید ترین مخالفتوں کے باوجود غاصب صیہونی فوج نے رفح پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق ، عالم اسلام کی طاقت کی علامت ہے : کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی نے اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو عالم اسلام کی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غاصب اسرائيل کی نابودی یقینی ہے: تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غاصب اسرائيل کی نابودی کو یقینی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا، صیہونی فوج کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ شمالی غزہ میں اس کے پانچ فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔
-
غزہ اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰غزہ پٹی اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کا ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف اور سابق وزیر جنگ موشے یعلون نے جنہوں نے طوفان الاقصیٰ آپریشن اور غزہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد اس بات پر زور دیا کہ حماس کی تباہی کا کوئی جادوئی حل نہیں ہے، کہا ہے کہ اسرائیلی فوج بحران کا شکار ہے۔
-
یوم نکبۃ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی باشندوں کی " واپسی مارچ " میں شرکت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے ہزاروں باشندوں نے یوم نکبہ کے چھہتر سال پورے ہونے کے موقع پر " واپسی مظاہرے " میں شرکت کی-
-
رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔