-
فلسطینی مجاہدوں کی چیک پوسٹ میں موجود صیہونی فوجیوں پر فائرنگ
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ اقدامات کے جواب میں ایک بار پھر غرب اردن کے شہر جنین کے مضافات میں واقع ایک صیہونی چیک پوسٹ پر گولیاں برسائی ہیں۔
-
غزہ میں حماس کے مرکز پر صیہونی فضائیہ کا حملہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں تحریک مزاحمت حماس کے مراکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود کی غاصب صیہونی ریاست کو دھمکی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود نے ناجائز صیہونی ریاست کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اچانک حملوں سے صیہونی ریاست ہل کر رہ جائے گی۔
-
جنین میں فلسطینی استقامتی فورسزکا صیہونی فوجیوں پر حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں استقامتی فورسز نےصیہونی غاصب فوجیوں پر حملہ کیا ہے، مرنے اور زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی کے بعد اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
عرین الاسود کو فلسطینیوں کی مکمل حمایت حاصل ہے
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵غرب اردن کے شہر نابلس کے عوام نے عرین الاسود مزاحمتی گروہ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔اس درمیان عرین الاسود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ غاصب صیہونی دشمن پر کاری ضربیں لگانے کے لئے تیا رہے
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے 3 فلسطینیوں کو شہید و زخمی کردیا ہے۔
-
طالبان اور حماس ایک پیج پر
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱افغان طالبان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین امت اسلامی کا اہم مسئلہ ہے۔