-
غزہ پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں 54 فلسطینی شہید
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کو سعودی ولیعہد سے ملاقات کیلئے کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸امریکی وزیر خارجہ کو اپنے دورہ ریاض اورقاہرہ میں سعودی عرب اور مصر کی جانب سے امریکی پالیسیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سعودی ولیعہد نے دو طرفہ نشست کی تشکیل کے لئے امریکی وزیر خارجہ کو کئی گھنٹے منتظر کروایا ہے۔
-
طوفان الاقصی میں صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹صیہونی حکومت کے ایک نامہ نگار نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے حملوں میں اب تک ایک ہزار آٹھ سو پندرہ صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ہم غزہ کو صیہونی فوج کے لئے جنہم بنا دیں گے: عزالدین قسام بریگيڈ
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ چاہے زمینی حملہ شروع ہو یا نہ ہو، مزاحمت ہر طرح کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے خلاف کولمبیا کا سخت ایکشن، صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کے طور پر کولمبیا کی حکومت نے صیہونی حکومت کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے اپنی شکست کا اعتراف کر ہی لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے"شاباک" کے سربراہ رونین بار نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ الاقصی آپریشن میں انٹیلی جنس کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی دردناک، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں جاری رہنے کی صورت میں علاقے کے حالات بدتر اور کنٹرول سے خارج ہوسکتے ہيں۔
-
چند گھنٹوں کی جنگ بندی کی کوئی حقیقت نہيں، یہ اسرائیلی پروپگنڈہ ہے: حماس
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی دفتر کے ایک رکن نے چند گھنٹوں کی جنگ بندی اور رفح گذرگاہ کھولے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہدائے فلسطین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹غزہ میں صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں اس شہر کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: دنیا کی آنکھوں کے سامنے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، اقوام عالم کی نگاہوں کے سامنے نسل کشی کر رہی ہے۔