SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ماہ شعبان

  • نیمۂ شعبان کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب

    نیمۂ شعبان کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔

  • آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے: رہبر انقلاب

    آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے: رہبر انقلاب

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔

  • قائم آل محمد (ص) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    قائم آل محمد (ص) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے مو قع پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں سڑکوں اور شاہراہوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

  • آج خطاب فرمائیں گے رہبر انقلاب

    آج خطاب فرمائیں گے رہبر انقلاب

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آج قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب

    فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔

  • اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی کا مشن جاری رہے گا: نصر اللہ

    اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی کا مشن جاری رہے گا: نصر اللہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹

    حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔

  • پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!

    پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶

    تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔

  • کربلائے معلیٰ کی تازہ ترین تصاویر

    کربلائے معلیٰ کی تازہ ترین تصاویر

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴

    فرزند علی بن ابی طالب علیہ السلام، علمدار کربلا عباس باوفا کے یوم ولادت با سعات کے موقع پر ایک نظر ڈالی ہے کربلائے معلیٰ کی تازہ ترین تصاویر پر۔

  • حسین نور ہدایت وسفینة النجاة

    حسین نور ہدایت وسفینة النجاة

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    اسوہ حریت و آزادی، فرزند رسول الثقلین، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور و سرور میں غرق ہے۔

  • منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا یوم ولادت باسعادت

    منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا یوم ولادت باسعادت

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷

    منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •     اسلامی تعاون تنظیم سے غزہ پر فوری اجلاس کا مطالبہ: تہران اور کابل کی مشترکہ آواز
    اسلامی تعاون تنظیم سے غزہ پر فوری اجلاس کا مطالبہ: تہران اور کابل کی مشترکہ آواز
    ۴۲ minutes ago
  • ہندوستانی میڈیا جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے: ایرانی سفارت خانہ
  • بے شرمی کی ساری حدیں پار کرتے ہندوستان کے بعض میڈیا چینلز، ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف جھوٹی خبروں کو نشر کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غصہ
  • صدر کے ساتھ پارلیمانی کمیشن کے اراکین کی اہم نشست، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
  • پاکستان: کربلا کے زائرین پر نئی پابندی کی مخالفت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS