-
جشن شب نیمہ شعبان
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد جمکران، ظہور کے منتظران کا سیلاب + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے-
-
ولادتِ امام زمانہؑ مبارک !
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
مسجد مقدس جمکران سے خصوصی لائیو پروگرام "منتظران آفتاب"
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پر مسجد مقدس جمکران سے سحراردو ٹی وی کا خصوصی لائیو پروگرام -
-
دعائے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف- ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف منقبت خوان علی فانی کی آواز میں دعائے امام زمانہ عج
-
مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷نیمۂ شعبان کی آمد آمد ہے۔اس موقع پر آخری حجت خدا حضرت امام زمانہ علیہ السلام سے منسوب قم میں واقع مسجد جمکران کی غبارروبی کی گئی جس میں مسجد کے خدام کے علاوہ، بعض علماء،طلبا اور فلم انڈسٹری اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔شب نیمۂ شعبان کے موقع پر ہر سال اس مسجد میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین مشرف ہو کر خاص نماز سمیت مختلف اعمال بجا لاتے ہیں اور اپنے زمانے کے امام کے ظہور اور انکی سلامتی کی دعا کے ساتھ ساتھ خود کو ان سے قریب کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔
-
7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 7 شعبان ولادت با سعادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
علمدار کربلا کا عالمی جشن ولادت
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص عراق کے مقدس شہروں منجملہ کربلائے معلی اور ایران کے مختلف شہروں منجملہ مشہد مقدس و قم المقدسہ میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
نور ہدایت و سفینۂ نجات کی ولادت با سعادت مبارک
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔
-
اسوہ حریت و آزادی سرکار سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲فرزند رسول الثقلین سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔