-
امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶دنیا کے معروف وعدہ خلاف ملک امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے امریکہ کے خلاف اکٹھا ہو کر نعرے لگائے اور اسکے پرچم کو نذر آتش کیا۔
-
فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷اب کہا جاتا ہےکہ JCPOA (ایران کےایٹمی مذاکرات) کوان تین یورپی ممالک (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں؛ میں ان تین ممالک پر اعتماد نہیں کرتا۔ میں کہتا ہوں کہ ان پر بھی اعتماد نہ کریں؛ (اگر) چاہتے ہیں قرارداد کریں تو ضمانت لیں، صحیح ضمانت، ایسی ضمانت جو عملی بھی ہو، وگرنہ کل یہ بھی وہی کام کریں گے جو امریکہ نے کیا۔
-
تہران کے خلاف پابندیوں پر واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے تعلقات متاثر ہوں گے، روس
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے تعلقات متاثر ہوں گے۔
-
ٹرمپ نے سنگین غلطی کی ہے، سابق امریکی صدور
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵امریکہ کے سابق صدور جمی کارٹر اور باراک اوباما نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کو امریکی تاریخ کی ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، یورپ
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵برطانوی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر دونوں نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب فرانس کی بڑی سیاسی جماعت سوشلسٹ پارٹی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے اخراج کو یورپ کی سفارتی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸ہندوستان اور پاکستان نے جامع ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے اخراج کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ ایران کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا- سحر رپورٹ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر کا بے ادبانہ اور گھٹیا رویّہ ہمارے لئے غیر متوقع نہیں تھا ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا-
-
ثابت ہوگیا کہ واشنگٹن بین الاقوامی معاہدوں کا پابند نہیں ہے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے اقدام پر اعلی ایرانی حکام کا ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی، یورپ اور عالمی ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ