-
سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو کھلی دھمکی دے دی، ویڈیو وائرل
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک جان لیں کہ ہم جہاد اور شہادت کے علمبردار ہیں۔
-
امریکہ کی دوغلی پالیسی کا سلسلہ جاری، ایران پر مزید پابندیاں عائد کیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱امریکہ نے بدھ کے روز ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
بنگلادیش میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر، ایک ہلاک 24 زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ۔
-
شام، امریکی ڈکیتی کا ایک اور واضح ثبوت۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲شام سے ایک ڈرون فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی دہشتگرد دسیوں آئل ٹینکروں کی مدد سے شامی عوام کا تیل لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔ ملک میں امریکہ کے جارحانہ، خودسرانہ اور دہشتگردانہ اقدامات پر شام کی حکومت بارہا اپنا اعتراض اقوام متحدہ میں درج کرا چکی ہے مگر تاحال اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچھال نظر آ رہا ہے۔