-
بچوں کو خوش رکھنے کا ثواب۔ پوسٹر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲نبی رحمت، ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: جو شخص بچوں کو خوش کرتا ہے، خدائے سبحان روز قیامت اُسے شاد و مسرور کرتا ہے۔ (کافی، ج۶، ص۴۹)
-
اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کتاب ہو...! . پوسٹر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸پیغمبر رحمت صلیالله علیه و آله و سلم امت کو نصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: حاسِبوُا أَنفُسَكُم قَبلَ أَن تُحاسَبوا؛اس سے پہلے کہ (کل) تمہارا حساب و کتاب کیا جائے، (آج خود ہی) اپنا حساب و کتاب کر لو! (وسائل، ج ١١، ص ٣٨٠)۔ یہ حدیث شریف اس حقیقت کی جانب اشارہ ہے کہ آج روزِ عمل ہے جہاں کچھ کرنے اور لغزشوں کو سنوارنے کا امکان موجود ہے، مگر کل روز جزا و سزا ہے جہاں عمل کا دروازہ بند ہو جاتا ہے اور صرف کئے ہوئے اعمال کے مطابق جزا یا سزا دی جاتی ہے۔
-
مومن کم مگر منافق زیادہ کھاتا ہے! ۔ پوسٹر
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴حبیب قلوب اور طبیب نفوس سید الانبیاء حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن کی خوراک کم ہوتی ہے جبکہ منافق زیادہ کھاتا ہے! (وسائل الشیعه، ج 24، ص 241، ح 30436)
-
اے وارث غدیر ترا انتظار ہے۔ پوسٹر
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے جنہیں وارث غدیر بھی کہا جاتا ہے۔
-
نماز دین کا ستون ہے!۔ پوسٹر
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱دین اسلام میں نماز کی اہمیت و عظمت کو اجاگر کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: نماز کی مثال خیمے کے ستون کی مانند ہے، اگر ستون مستحکم ہو تو رسیوں، کیلوں اور کپڑے کا بھی فائدہ ہوتا ہے، لیکن اگر ستون ٹوٹ جائے تو پھر نہ تو رسی کام آتی ہے اور نہ کیل و کپڑا۔ (کافی ج۳، ص ۲۶۶)
-
بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر سعودی عرب، امارات، امریکہ اور غاصب یہونی حکومت کے تسلط کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) اور عمل
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴نبی خدا حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے امت کو کام کاج، محنت مزدوری اور عملِ خیر کی جانب ترغیب دلائی ہے اور اسے راہ خدا میں جد جہد سے تعبیر فرمایا ہے۔
-
دوسروں کے امور کی اہمیت آپ کے امور سے کم نہیں! ۔ حدیث
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ و سلم امت اسلامیہ کو مذہب و مسلک کی قید سے آزاد کرتے ہوئے اس انداز میں خبردار فرما رہے ہیں: أیُّمَا امْرِئٍ وَلِیَ مِنْ أمْرِ المُسْلِمِینَ وَلَمْ یَحُطْهُم بِما یَحُوطُ بِهِ نَفْسَهُ لَمْ یَرَحْ رائِحَةَ الجَنَّةِ؛ جو شخص مسلمانوں کے امور میں سے کوئی کام اپنے ذمے لے مگر اسکی انجام دہی کے لئے اُس طرح کوشاں نہ رہے جس طرح اپنے امور کے لئے رہتا ہے، تو ایسا شخص ’جنت کی بو ‘بھی نہیں سونگھ سکتا۔ (کنزالعمال، ج ۶، ص ۲۰، ح ۱۴۶۵۴)
-
فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے
-
توہین رسالت ناقابل برداشت ہے: عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲فرانس میں رسول اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں توہین کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔