-
آخر الزماں کے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ! ۔ حدیث
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴رسول رحمت، ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک نہایت معنیٰ دار حقیقت کی جانب امت اسلامیہ کو متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: آخرالزماں میں پیش آنے والے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ، کیوں کہ وہ منافقین کی رسوائی اور انکی نابودی کا باعث ہیں۔ (کنز العمال، ح3117)
-
امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱وجہ خلقت آسمان و زمیں، ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین، سرور انبیا، نبی مصطفیٰ حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ولادت با سعادت کے مبارک ایام اور ہفتۂ وحدت و اتحاد کی مناسبت پر سبھی عاشقان رسول کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔امت اسلامیہ ۱۲ اور ۱۷ ربیع الاول کو یوم ولادت کے طور پر مناتی ہے۔اس موقع پر ملاحظہ ہو اجتماعی صلوات پر مبنی ایک شاندار کلپ
-
لاہور میں عظیم الشان ’وحدت امت میراث نبوت‘ کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴یکم نومبر کو پاکستان کے شہر لاہور میں ’وحدت امت میراث نبوت‘ عنوان کے تحت ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ہزاروں فرزندان توحید شریک ہوئے۔
-
کراچی میں فرانسیسی گستاخ کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰نبی کریم (ص) شانِ اقدس میں فرانسیسی حکام کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمگیر اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان پاکستانی عوام نے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کراچی میں فرانسیسی صدرعمانوئل میکرون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
پوری دنیا فرانسیسی گستاخ کے خلاف
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹گستاخ اسلام و رسالت، فرانسیسی صدر کے شرافت و ادب سے عاری گھٹیا بیانات سے پوری دنیا کے فرزندان اسلام کے دل آزردہ خاطر ہوئے اور ان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان دنوں دنیا کے کونے کونے میں عمانوئل میکرون اور مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان میں عظیم الشان وحدت امت ریلی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت پر اور مغربی و یورپی حکام کی شان رسالت میں گستاخیوں کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں عظیم الشان وحدت امت ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ اس ریلی کا اہتمام لاہور کی معروف دینی درسگاہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی جانب سے کیا گیا۔
-
یمن میں پیغمبر رحمت (ص) کا عظیم الشان جشن ولادت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸یمن کے عوام نے پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مختلف شہروں میں عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد کیا۔
-
شان نبوی میں گستاخی برداشت نہیں: سید حسن نصراللہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲حزب اللہِ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری گروہ جس قسم کی کارروائیاں کرتے ہیں اس کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں اور مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔