-
پاکستان میں ایک بڑے دہشتگرد حملے کی کوشش ہويی ناکام
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
-
پیرس پیرالمپکس: پاکستان کے حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸پاکستان کے حیدر علی نے پیرس پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے۔
-
پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴ایران کے محکمہ کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں میں ایران کی برآمدات و درآمدات کے اعداد و شمار کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور عراق کے بعد پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک بن گیا ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم بحال
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کردیں۔
-
پاکستان میں یوم دفاع کی تقریبات
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶پاکستان بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہيں ہے، آئی ایس پی آر
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہيں ہے اور وہ کسی بھی جماعت کی مخالف یا حامی نہيں ہیں
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷امریکہ نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے جن میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی بارش سے تباہی مچ گئی۔
-
عراق سے پاکستانی زائرین کی وطن واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
-
پاکستان؛ مٹی کا تودہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک مٹی کا تودہ آبادی پر گرنے سے بارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔