-
تمام عالمی ادارے ناموس رسالت (ص) کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵پاکستان کی قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے رسول خدا ص کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں میں ناموس رسالت ص کو یقینی بنائے جانے کے لئے اقدامات کرنے پر تاکید کی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کا دورہ کریں گے۔
-
امام خمینی کی یاد میں عظیم الشان اجتماع
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
اگر ہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف معاہدہ نہیں کرے گا
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر ہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) ہم سے معاہدہ نہیں کرے گا۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت میں اضافہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔
-
شہباز حکومت صرف چند دن کی مہمان: عمران خان کا دعوی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت لڑکھڑا رہی ہے اور وہ صرف چند دن کی مہمان ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی محدودیت کے قائل نہیں: ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵پاکستانی عوام کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ اور انکے استحکام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، یہ بات سفیر ایران نے پاکستان کی شیعہ و سنی مذہبی و سیاسی شخصیات کے ساتھ ہوئے ایک اجلاس میں کہی۔
-
پی پی پی کا بڑا فیصلہ، افغانستان سے متعلق تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کیے جائیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے اتفاق کیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں اور پارلیمنٹ کو آن بورڈ لیا جانا چاہیے۔
-
پاکستان میں سالانہ بجٹ پیش
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مالی سال 23-2022 کے لیے 95 کھرب حجم کا بجٹ پیش کردیا۔
-
رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ہندوستان میں ہوئی رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔