-
رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ہندوستان میں ہوئی رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
عمران خان کا حکومت پر شدید حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان موجودہ حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی آزادی کے لئے جنگ لڑتا رہوں گا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
-
پاکستان میں توانائی کا بحران، بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸پاکستان کے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان میں مزید 4 دہشتگرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
-
جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا: شہباز شریف
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔
-
کیا پاکستان میں آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵پاکستانی وزیر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہ مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستانی عوام صیہونی حکومت کی سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے: جماعت اسلامی پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے اسرائیل کو ایک ناجائز و غاصب حکومت قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشن کے دوران فورسز پر حملوں میں ملوث سات دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
ملک کو گرینڈ دائیلاگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی بدحالی کا اعتراف کرتے ہوئے گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں امام خمینی رحمت الله علیہ کے افکار و نظریات پر سیمینار
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵سحر نیوز رپورٹ