-
کراچی کی کثیر منزلہ عمارت میں آتشزدگی کا چوتھا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵پاکستان کے شہر کراچی کی ایک کثیر المنزلہ عمارت بھیانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی اور چار روز گزر جانے کے بعد بھی اُس پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
-
پاکستان؛ فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک فوجی جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔
-
ایٹمی پروگرام ختم اور ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے، اگر یہی پالیسی جاری رہی : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے اگر ایسا ہوا تو سب سے زیادہ پاکستانی فوج متاثر ہوگی۔
-
پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برادر ممالک میں بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ہو سکتی ہے بڑی کارروائی، سپریم کورٹ کا اشارہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰پاکستان کے سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
-
لانگ مارچ کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے استدعا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
-
دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کے لیے تمام راستے اپنائیں گے: پاکستانی وزیر اعظم
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے دورۂ ترکی کے دوران دہشتگردی کو شکست دینے کے لئے تمام راستے اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے: فواد چوہدری
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کا قومی اسمبلی میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور موجودہ اسپیکر کو یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ سابق اسپیکر کی جانب سے قبول کیے گئے پارٹی اراکین کے استعفوں کا جائزہ لیں۔
-
پاکستان کو سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع فراہم کرنے کی ہندوستان کی یقین دہانی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ہندوستان اور پاکستان کے درمیان انڈس کمیشن کے اجلاس کے دوران ہندوستان نے پاکستان کو سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اعتراضات پر بات چیت کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔