-
پاکستان کو سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع فراہم کرنے کی ہندوستان کی یقین دہانی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ہندوستان اور پاکستان کے درمیان انڈس کمیشن کے اجلاس کے دوران ہندوستان نے پاکستان کو سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اعتراضات پر بات چیت کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔
-
امام رضا کپ ریس کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴امام رضا کپ ریس کے عالمی مقابلے ایران کی سی ٹیلیکام ٹیم نے جیت لیا ہے۔
-
پاکستان؛ سینٹ میں مسجد اقصیٰ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔
-
اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پاکستانی شہریوں کے دورہ اسرائیل پر بحث کے دوران دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
عمران خان کا سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کو تحفظ کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پی ٹی آئی چیئر مین و پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کے تحفظ پر فیصلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان، عدالت کا پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا اعتراف، ملک پر قرضوں کا بہت زیادہ بوجھ ہے
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کا اتنا بوجھ ہے کہ شاید ہماری نسلیں بھی یہ قرضے نہ اتار سکیں لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہے، ہم نواز شریف کی قیادت میں دن رات محنت کریں گے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات, تشدد کے واقعات
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 1 شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر کے تعلق سے عمران خان کا دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان کے اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔