-
کشمیر کے تعلق سے عمران خان کا دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان کے اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان کے مابین آبی مذاکرات
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸پاکستان و ہندوستان کے مابین آبی مذاکرات کے لیے پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں آج بروز اتوار ہندوستان جائے گا۔
-
ملکی اداروں سے عمران خان کی اپیل، ملک کو بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا ہوا ہے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کے اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے اور ملک کو بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا ہوا ہے۔
-
سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے: مریم نواز
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے اور سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے۔
-
ایران کے اداره اسلامی ثقافت و روابط کے وفد کا دوره پاکستان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہونہار پاکستانی بچے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳پاکستانی جمناسٹک اور کراٹے کڈز
-
وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہوئے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور کی خصوصی عدالت میں پیش ہو گئے۔
-
امریکہ کو پاکستان کے مفادات کی کوئی پرواہ نہیں، عمران خان
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو موجوہ حکومت کی جانب سے بیرونی دباؤ قبول کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔