SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • غزہ پٹی کے شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی

    غزہ پٹی کے شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷

    فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، جہاد اسلامی فلسطین

    غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، جہاد اسلامی فلسطین

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے اور سفید پرچم بھی بلند نہیں کریں گے۔

  •   مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ امریکی حمایت

    مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ امریکی حمایت

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵

    او آئی سی کے رکن ملکوں کی پارلیمانی نشست میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کو قرار دیا گیا۔

  • دشمن کی 720 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام بریگیڈ

    دشمن کی 720 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام بریگیڈ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ہم دشمن کی سات سو بیس فوجی گاڑیاں تباہ کرچکے ہيں۔

  • اسرائیل کی غزہ میں شکست، خونخوار گولانی بريگیڈ کی پسپائی

    اسرائیل کی غزہ میں شکست، خونخوار گولانی بريگیڈ کی پسپائی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    عبرانی میڈیا نے 60 دن کی لڑائی اور بھاری نقصان اٹھانے کے بعد گولانی بریگیڈ کے غزہ سے انخلاء کی اطلاع دی۔

  • فلسطین کی حمایت میں ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے کارکنوں کا احتجاجی دھرنا (ویڈیو)

    فلسطین کی حمایت میں ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے کارکنوں کا احتجاجی دھرنا (ویڈیو)

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ اور جرائم جاری رکھنے پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی

    حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰

    تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی مغربی محاذ کا مقصد غزہ کو اپنے قبضے میں لینا ہے۔

  • بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ

    بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵

    انصار اللہ یمن کے پولٹ بیورو کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کوئی نئی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہماری فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

  • تہران میں مجوزہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کا اعلان

    تہران میں مجوزہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کا اعلان

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی دعوت پر تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین سے متعلق بین الاقوامی مشاورتی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

  • تل ابیب پر مزاحمتی فورسز کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش

    تل ابیب پر مزاحمتی فورسز کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور مقبوضہ جنوبی فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ عسقلان اور اشدود پر راکٹ اور میزائل حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

    ۵ seconds ago
  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

  • لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

  • بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے

  • ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS