-
غزہ اور غرب اردن کے بعض علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱غزہ پٹی اور غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کےایک ساتھ حملوں کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
غزہ میں 7 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ آج صبح سے غزہ کی لڑائی میں اس کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
اسرائیل کے ہلاک شدہ فوجیوں کی تعداد کے بارے میں صیہونی حکومت جھوٹ بول رہی ہے: صیہونی اخبار
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲صیہونی اخبار ہاآرتض نےغزہ پٹی میں جنگ کی ابتدا سے اب تک ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد سے متعلق غاصب اسرائيلی فوج کے بیان کردہ اعداد و شمار کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کے بیان کردہ سرکاری اعداد و شمار سے تین گنا زیادہ صیہونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ہم غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے: انتونیو گوترش
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل مفلوج ہوکر رہ گئی ہے لیکن وہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
صیہونی فوج طوفان الاقصی آپریشن میں اپنی شکست کا انتقام بچوں اور عورتوں سے لے رہی ہے: القسام بریگيڈ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے گذشتہ دس روز میں دشمن کے ایک سو اسّی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔
-
غزہ کی ابتر صورتحال، غزہ بھیجی جانے والی امداد ناکافی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔
-
9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب اسرائيل کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔