-
الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی او آئی سی کی جانب سے مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲اسلامی تعاون تنظیم نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع الفارعہ کیمپ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مقبوضہ علاقوں سے لاکھوں صیہونی فرار
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰طوفان الاقصی آپریشن کے نتیجے میں سیکڑوں صیہونی آبادکار مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے فرار ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کے خلاف امریکی ڈاکٹروں کا احتجاج (ویڈیو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷امریکی شہر شیکاگو میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والے ملازمین نے غزہ کے ہسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز پر غاصب صیہونی فوج کے وسیع حملوں کے خلاف آرٹ میوزیم کے سامنے احتجاج کیا۔
-
شام کے وزیراعظم اور صدر ایران کی ملاقات، طوفان الاقصی آپریشن نے استقامت کا دائرہ پوری دنیا میں پھیلا دیا ہے (ویڈیو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸صدر ایران نے شام کے وزیراعظم سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن سے مزاحمت کی سرحدیں علاقے سے باہر پوری دنیا میں پھیل گئی ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، سات فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱طوفان الاقصی آپریشن کے پینسٹھویں دن غاصب صیہونی حکومت نے امریکی حمایت سے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری رکھا اور اتوار کی علی الصبح المغازی، البریج اور النصیرات کیمپوں پر وحشیانہ حملے کئے۔
-
اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یمن
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، غزہ کے عوام کے لئے دوا اور غذا لے جانے کے علاوہ۔
-
فلسطینی قیدیوں کو زندہ دفن کر دیا جائے، صیہونی عہدیدار
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ایک صیہونی عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدی انسان نہیں ہیں اور انہیں زندہ دفن کر دیا جانا چاہیے۔
-
دنیا کی چوتھی طاقتور فوج کے دعویدار حماس کے آپریشن سے لگنے والے جھٹکے سے اب بھی نہيں نکل پائے، وزیر خارجہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کے وزير خارجہ بلنکن نے الاقصی طوفان کے شروعاتی دنوں میں مقبوضہ فلسطین جاکر کہا تھا کہ میں جب تل ابیب پہنچا تو مجھے جھٹکا لگا کیونکہ میں نے اس سے قبل اسرائيل کا اس طرح سے شیرازہ بکھرتے نہيں دیکھا تھا۔
-
صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸نیویارک میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔