-
کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
دوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ کی صحافیوں سے گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےدوحہ میں اپنے قطری ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کے اہداف کیا ہیں، اردن کے وزیر خارجہ کا اہم انکشاف
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔
-
ہندوستان: قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کی گرفتاری پر التوا کا نوٹس
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷لوک سبھامیں کانگریس نے سمندری طوفان میچونگ اور قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کے مسائل پر التوا کا نوٹس پیش کیا۔
-
قطر: غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضي جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
-
غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔
-
قطری عدالت میں سزائے موت پانے والے ہندوستان کے 8 سابق افسران کی اپیل منظور، سماعت جلد متوقع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کی اپیل کو قبول کر لیا ہے اور اس معاملے میں جلد سماعت ہوگی۔
-
قطر: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸قطر کی وزارت خارجہ نے بدھ کو علی الصبح صیہونی حکومت اور فلسطین کی تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے اور چار روزہ جنگ بندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے پر عمل درآمد کے آغاز کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ ہوسکتا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵تحریک حماس نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں جس کی تفصیلات کا اعلان قطری اور مصری برادران کریں گے۔