-
خلا میں فضلے چھوڑنے والی کمپنی پر پہلی بار جرمانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
کیا دنیا تباہی کے دہانے پر ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹امریکا: محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔
-
گوگل نے پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔
-
اب پودوں سے بھی بات چیت ہو سکے گي
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے بات کرنا اور ان کو مستقبل کے خطرات اور شدید موسم کے حوالے سے خبردار کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو مغربی ممالک کے دباؤ میں نہیں آنا چاہئیے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور ایجنسی کے درمیان فنی تعاون میں توسیع اور باہمی روابط میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
دنیا ہو سکتی ہے تباہ، 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرا سکتا ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷سائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا۔
-
سائنس کی دنیا میں زبردست کارنامہ، 5 لاکھ سال پُرانا لکڑی کا ڈھانچہ دریا سے صحیح سلامت برآمد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳افریقی ملک زمبیا میں کالامبو آبشار کے قریب ایک تاریخی مقام پر ماہرین آثارِ قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین لکڑی کا ڈھانچہ صحیح سلامت دریافت کیا ہے جو کہ تقریباً 5 لاکھ سال پُرانا ہے۔
-
حیران کن روبوٹ، جو اپنے وزن سے کئی گنا وزن اٹھا سکتا ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کیڑے نما روبوٹ بنایا ہے جو اپنے وزن سے 22 گُنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
اگر آپ زیادہ گوشت کھاتے ہیں؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
-
مصنوعی ذہانت کے استعمال اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں لندن میں نشست
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵اسلامک اسکالرز، کمپیوٹر اور الیکٹرانکس انجینئرز، پادریوں، ماہرین الہیات اور سیاسی ماہرین نے لندن میں ہونے والی ایک میٹنگ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے پہلوؤں اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے-