SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Shanghai Cooperation Organisation

  • ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور

    ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور

    Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہيں۔

  • شنگھائی سربراہی اجلاس سے صدر ایران ڈآکٹر پزشکیان کا خطاب

    شنگھائی سربراہی اجلاس سے صدر ایران ڈآکٹر پزشکیان کا خطاب

    Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پرامن دنیا کی تشکیل اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے شانگھائي تعاون تنظیم کی جانب سے واضح اور آپریشنل قدم اٹھانے پر تاکید کی ہے۔

  • نئی دہلی اور بیجنگ پر ٹرمپ کے دباؤ کے درمیان ہندوستانی وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات

    نئی دہلی اور بیجنگ پر ٹرمپ کے دباؤ کے درمیان ہندوستانی وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات

    Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵

    چین کے شہر تیانجن میں چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے ملاقات کی۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب

    شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب

    Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایران پر صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملے اور اس کے نتائج کی تفصیلات بیان کیں اور تنظیم کے رکن ممالک سے درخوست کی کہ وہ ان اقدامات کے مقابلے میں زیادہ ذمہ داری سے کام لیں۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم دھیرے دھیرےعلاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی؛ عراقچی

    شنگھائی تعاون تنظیم دھیرے دھیرےعلاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی؛ عراقچی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم عالمی سطح پر دھیرے دھیرے اپنی جگہ بنا لے گی اور وہ علاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی۔

  • علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور؛ چین کے صدر

    علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور؛ چین کے صدر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷

    چین کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ

    شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶

    چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ چين گئے ہیں۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے وزیر خارجہ کو شہید رجائی بندرگاہ کے سانحے کی تعزیت پیش کی ہے۔

  •  شنگھائي تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایران کی تجاویز

    شنگھائي تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایران کی تجاویز

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائي تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس میں پیش کی جانے والی ہماری تجاویز کا جائزہ لیا جارہا

  • چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس  میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ

    چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰

    ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے سلسلے میں ہانگژو گئے ہوئے تھے، اجلاس ختم ہونے کے بعد تہران کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۴ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS