-
مسلمانوں کو متحد ہونا چاہیے: ایرانی صدر کا سمرقند کے اہل بیت ؑ مسجد میں خطاب
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵سمرقند کی اہل بیت ؑ مسجد میں ایرانی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے تاریخی تعلقات کی بنیاد باہمی اعتماد و اعتقاد کی بنیاد پر ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کےفروغ کےلئے پہلے سے زیادہ منصوبہ بندی کررہےہیں۔
-
صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴اسلامی جمہویہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ازبک ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہونچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیسواں اجلاس سمرقند میں ہونے جا رہا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے عہدیداروں کا اجلاس
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدار ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے سلامتی سے جڑے خطرات سمیت مختلف موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔